1 : پیسہ ہمیشہ خوشی نہیں خرید سکتا لیکن یہ انتخاب کے موقع فراہم کرتا ہے
یہ بات سچ ہے کہ پیسہ خوشی کا ذریعہ نہیں لیکن یہ بات بھی ماننی پڑے گی کہ وہ اپ کو وہ وسائل فراہم کرتا ہے جن سے اپ اپنی زندگی بہتر بنا سکتے ہو جیسے کہ تعلیم صحت اور دیگر ارام دہ طرز زندگی
2 : کامیابی ان لوگوں کو ملتی ہے جو خواب دیکھنے کی ہمت رکھتے ہیں اور محنت سے حقیقت میں بدل دیتے ہیں
کامیابی کے لیے صرف خواب کافی نہیں لیکن یہ بات حقیقت ہے کامیابی کا پہلا قدم خواب دیکھنا ہی ہے لیکن یہ بات بھی یاد رکھیں کہ انہیں خوابوں کو پورا کرنے کے لیے اپ کو عملی اقدامات اور سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے صرف خواب دیکھنا کافی نہیں
3 : پیسہ ایک بہترین خادم ہے لیکن ایک خطرناک مالک
پیسوں سے زندگی کو ارام دہ اور پر سکون تو بنایا جا سکتا ہے لیکن اگر یہی پیسہ اپ کے اوپر حاوی ہو جائے یا پھر آپ اس کے غلام بن جائیں تو یہ اپ کی خلاقیات اور سکون کو تباہ بھی کر سکتا ہے
4 : کامیابی کی کلید مسلسل محنت اور مستقل مزاجی میں ہے
یاد رکھنا جو شخص راستے میں ہار مان لیتے ہیں وہ منزل تک نہیں پہنچ پاتے کامیابی کی چابی مسلسل محنت اور مستقل مزاجی میں ہے کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپ کو مسلسل جد وجہد کرنا لازمی ہے
5 : پیسہ ان لوگوں کے پاس جاتا ہے جو اسے سمجھتے اور اس کا احترام کرتے ہیں
پیسہ ایسے لوگوں کے پاس ہی ٹکتا ہے جو اسے عقلمندی اور دانشمندی سے خرچ کرتے ہیں اور فضول خرچی سے بچاتے ہیں اپ لوگ جب تک پیسوں کا صحیح استعمال کرنا نہیں سیکھیں گے اپ کے پاس پیسہ نہیں ائے گا پیسہ صرف انہی لوگوں کے پاس اتا ہے جو اسے اچھی سمجھتے اور انویسٹ کرنا جانتے ہوں
6 : کامیابی کا راز اپنی منزل پر نظر رکھنا اور اپنی راہ میں انے والی رکاوٹوں کو عبور کرنا ہے
اگر اپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اپ کو اپنے دماغ کے اندر سے ساری فضول چیزیں نکالنی ہوگی اور یہ بات ذہن نشین کرنی ہوگی جو اپ چاہتے ہیں اپ کو اپنی توجہ اسی پرمرکوز رکھنی ہوگی اگر اپ اپنی توجہ کو اپنی منزل پر مرکوز رکھ سکتے ہیں تو کوئی بھی مشکلات اپ کو روک نہیں سکتی اور یہی عظم اور حوصلہ کی کنجی ہے
7: پیسہ کمانا اسان ہے لیکن اس کو برقرار رکھنا اصل چیلنج ہے
بہت سے لوگ اپنی زندگی میں پیسے تو بنا لیتے ہیں لیکن وہ اسے صحیح جگہ پر انویسٹ اور سرمایہ کاری نہ کرنے کی وجہ سے وہ ان پیسوں کو کھو دیتے ہیں یاد رکھنا پیسہ کمانا اسان ہے لیکن اسے انویسٹ کرنا بہت زیادہ مشکل ہے
8 : کامیابی کا مطلب صرف دولت نہیں بلکہ سکون اور خوشحالی ہے
یاد رکھنا کہ پیسہ ا جانا اصل کامیابی نہیں اصل کامیابی ذہنی سکون اور اس چیز میں ہے جو اپ کو خوشی دے اور یہ چیزیں صرف پیسے ا جانے سے حاصل نہیں ہوتی
9 : پیسہ ذریعہ ہے منزل نہیں
میرے دوستوں پیسوں کو منزل مت سمجھے اگر اپ انہیں پیسوں کو ہی اپنی زندگی کا اصل مقصد سمجھ لیا تو اپ زندگی کھو بیٹھیں گے پیسوں سے اپ اپنی زندگی کے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس کو ہی منزل مت بنائیں
10 : کامیابی ایک دن کی بات نہیں یہ روزانہ کی محنت کا نتیجہ ہے
اپ اپنی زندگی میں بہت سے کامیاب لوگوں کو دیکھتے ہوں گے اپ کو کیا لگتا ہے کیا یہ راتوں رات کامیاب ہو گئے نہیں بالکل ایسا نہیں کامیابی راتوں رات نہیں اتی اسے حاصل کرنے کے لیے اپ کو محنت صبر استقامت اور روز مرہ کی محنت کرنی ہوگی
11: پیسہ عزت خرید سکتا ہے لیکن دلی احترام کمانا پڑتا ہے
پیس اپ کو دنیاوی عزت تو دے سکتا ہے لیکن اگر اپ حقیقی عزت اور احترام چاہتے ہیں تو اپ کو اپنا کردار اور اخلاق اچھا کرنا ہوگا صرف پیسوں سے اپ کسی کا دل نہیں جیت سکتے
12 : کامیاب انسان وہ ہے جو دوسروں کے خواب بھی پورے کر سکے
حقیقی کامیابی وہ ہے جو اپ کے ساتھ ساتھ دوسروں لوگوں کو کامیاب اور ان کے خواب کو بھی پورا کرے اور اپ کی زندگی کے ساتھ ساتھ دوسرے لوگوں کی بھی زندگی بہتر بنائیں
Read More
ایک تبصرہ شائع کریں